گودی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار،ڈیم کیساتھ خشک زمین کو پاکستانی دریا دکھانے لگا

گودی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار،ڈیم کیساتھ خشک زمین کو پاکستانی دریا دکھانے لگا
کیپشن: گودی میڈیا بوکھلاہٹ کا شکار،ڈیم کیساتھ خشک زمین کو پاکستانی دریا دکھانے لگا

ویب ڈیسک: بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ،،،پاکستان کے دریاؤں کا  پانی خشک ہونے کا پراپیگنڈا کرنے لگا۔ 

تفصیلات کے مطابق گودی میڈیا ڈیم کے ساتھ موجود خشک زمین کو پاکستانی دریا دکھانے لگا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ایسا پروپیگنڈا کرکے اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی سپل وے کے ساتھ زمین سوائے مون سون کے ہمیشہ ہی خالی رہتی ہے۔ 

بھارتی حکومت اور میڈیا بوکھلاہٹ میں اپنے جھوٹ کی قبر کھود رہا ہے۔

Watch Live Public News