ویب ڈیسک: سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار جہانگیر اے جھوجھہ ایڈوکیٹ انتقال کر گئے ۔ سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بارجہانگیر اے جھوجھہ ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ کل ڈیڑھ بجے بعد نماز ظہر بمقام مسجد ختم نبوت جی تھری بلاک ،جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ Watch Live Public News شیئر کریں: