لاہور میں آج ہونے والی طوفانی بارش کا ریکارڈ جاری

لاہور میں آج ہونے والی طوفانی بارش کا ریکارڈ جاری
کیپشن: لاہور میں آج ہونے والی طوفانی بارش کا ریکارڈ جاری

ویب ڈیسک: واسا لاہور کی طرف سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کردیا گیا ہے۔ 

واسا کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جیل روڈ پر 42.8 ملی میٹر، ایئرپورٹ 25 ملی میٹر ،ہیڈ آفس گلبرگ 82,لکشمی چوک 102,اپر مال 107,مغلپورہ 66, تاجپورہ 116,نشتر ٹاون  145,چوک نا خدا 117 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔

  اس کے علاوہ پانی والا تالاب 84,فرخ آباد 89, گلشن راوی  97, اقبال ٹاون  106,سمن آباد 89,جوہر ٹاؤن 79, ملی میٹر قرطبہ چوک 81 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

واسا ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش 145 ملی میٹر نشتر ٹاؤن میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

Watch Live Public News