فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

(ویب ڈیسک ) آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ پہنچ گئے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق   چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورہ پر ترکیہ پہنچ گئے۔

Watch Live Public News