ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ گو ہم گو پٹرولیم کے حاجی خالد ریاض کے مزدور دوست اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم باقی کمپنیوں سے توقع کرتے ہیں کہ اپنے منافع میں مزدور کو حق دیں۔ کمپنیوں کو اس سال ریکارڈ منافع ہوا ۔I appreciate GO petroleum for responding to my call & agreeing to give a 50% salary increase to their employees. I am urging other companies to follow this example.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 30, 2022
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی خواہش ہے کہ کمپنیاں اپنا منافع تنخواہوں میں اضافہ کی صورت میں اپنے ملازمین تک بھی منتقل کریں۔ہم Go Petroleum سے حاجی خالد ریاض کے مشکور ہیں کہ انہوں نے وزیراعظم عمران کی کال پر اپنے کم آمدن والے ملازمین کی تنخواہوں میں 50% اور باقی تمام ملازمین کی تنخواہوں میں 9%-20% تک اضافہ کر لینے کا اعلان کیا ہے۔ہم باقی تمام کمپنیوں سے توقع کرتے ہیں کہ اپنے منافع میں مزدور کو حق دیں https://t.co/6QSqlkSUzd
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 30, 2022