ن لیگی امیدوار کو ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا، ووٹر نے کھری کھری سنا دیں

ن لیگی امیدوار کو ووٹ مانگنا مہنگا پڑگیا، ووٹر نے کھری کھری سنا دیں

(ویب ڈیسک ) این اے 103 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اکرم انصاری کو ووٹ مانگنا مہنگا پڑ گیا ۔ ووٹر نے کھری کھری سنا دیں۔

تفصیلات کے مطابق  این اے 103 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اکرم انصاری اپنے حلقے میں ووٹ مانگنے گئے تو وہاں موجود ایک ووٹر نے انہیں کھری کھری سنا دیں ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ووٹر نے اکرم انصاری سے سوال کیا کہ  اکرم انصاری صاحب سات سال بعد علاقہ میں آئے ہیں کیا لینے آئے ہیں ۔  نہ واسا کا کوئی کام ہوا نہ سڑک تعمیر ہوئی،   جواب دیں کون سا کام کروایا۔ 

ووٹر کا کہنا تھا کہ   ن لیگ کیلئے ووٹ مانگنے آئے ہیں یا علاقے کی حالت دیکھنے آئے ہیں ۔

Watch Live Public News