(ویب ڈیسک ) پولیس نے بھکاری کو رینگتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
معذوری کا بہانہ بنا کر شاہراوں پر مانگنے والے بھکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔پکڑے جانے والے بھکاری کی عجیب منطق لڑکی والوں نے کہا لڑکا بھیگ مانگتا ہوا تو رشتہ دینگے، برادری میں مانگنے والوں کا نام ہوتا ہے۔
پولیس نے بھکاری کو رینگتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا اور اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بھکاری علی حسن کو باٹا پور کے قریب شاہراہ سے پکڑا، معذوری کا روپ دھار کر شہریوں سے بھیک مانگتا تھا، ملزم بھکاری کیخلاف گداگری ایکٹ کا مقدمہ درج کیا گیا۔