(ویب ڈیسک ) ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
اس حوالے سے سندھ پولیس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کر دیا گیا۔