(ویب ڈیسک ) سندھ میں شب برأت کے موقع پراسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے شب برأت کی مناسبت سے 15 شعبان کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شب برأت کی مناسبت سے 15 شعبان 1447 بمطابق 4 فروری 2026 کو تمام سرکاری و ونجی اسکولوں میں تعطیل ہوگی۔
