سرفراز چودھری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبرکرائم لاہور تعینات کردیا گیا

سرفراز چودھری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبرکرائم لاہور تعینات کردیا گیا
کیپشن: سرفراز چودھری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبرکرائم لاہور تعینات کردیا گیا

ویب ڈیسک: کافی عرصے سے خالی اہم سیٹ پر بڑی تعیناتی کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرفراز چودھری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم کی سیٹ کافی عرصہ سے خالی تھی۔ 

ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Watch Live Public News