استاد کے تشدد سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، قاتل گرفتار

استاد کے تشدد سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، قاتل گرفتار

(ویب ڈیسک ) پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   استاد کے تشدد سے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا ہے ، پولیس نے استاد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایچ او تھانہ جنرود نسیم خان آفریدی کا کہنا ہے  کہ طالب علم کو بے ہوشی کے حالت میں ایچ ایم سی پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن   طالب علم ہسپتال میں دم توڑ  گیا۔

ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ  میت کا پوسٹ مارٹم   کیا جا رہا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد مقدمہ درج کیا جائےگا۔تشدد کا نشانہ بننے والا طالب علم اتحاد خان  پانچویں جماعت کا طالب علم تھا۔

Watch Live Public News