ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کمی سے 3302 ڈالر فی اونس پر آگیا ، فی تولہ سونا 700روپے سستا ہوگیا۔
فی تولہ سونا 3لاکھ48ہزار600روپے کاہوگیا، 10گرام سونا 599روپے سستا ہوا، 10گرام سونا 2لاکھ98ہزار868روپے کا ہوگیا، ایک تولہ چاندی 3380 روپے پر برقرار ہے۔