ویب ڈیسک: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑاکا سوئمنگ پول سے نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑاکے حالیہ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ملائیکہ اروڑاکی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سکن رنگ کا لباس زیب تن کر کےسوئمنگ پول میں نہاتی نظرآرہی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین ملائیکہ اروڑا کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں. ملائیکہ اروڑاکی پرکشش انداز میں تصاویر فینز کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا رہا ہے ۔اداکارہ ملائیکہ اروڑاجو بھی پہنتی ہیں وہ ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتا ہے۔