امریکی صدر نے فوج کو نیوکلیئر ٹیسٹنگ کا حکم دیدیا

امریکی صدر نے فوج کو نیوکلیئر ٹیسٹنگ کا حکم دیدیا
کیپشن: امریکی صدر نے فوج کو نیوکلیئر ٹیسٹنگ کا حکم دیدیا

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو فوری طور پر جوہری تجربات کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایسے پروگرام رکھنے والے ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر رہنا چاہیے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے محکمہ جنگ کو حکم دیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کا تجربہ شروع کرے اور یہ عمل فوری طور پر ہونا چاہیے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا کے پاس دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار ہیں۔ روس دوسرے نمبر پر ہے۔ چین پانچ سالوں میں امریکہ کے برابر ہو سکتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے فیصلے کی دلیل یہ ہے کہ دوسرے ممالک کے پاس ٹیسٹنگ پروگرام ہیں۔

Watch Live Public News