(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، جس میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا ۔اس کے علاوہ ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔