ریسکیو آپریشن کے دوران دریا میں گر نے والے فوجی جوان کی1 کلو میٹر تک تیراکی، ریسکیو کر لیا گیا

ریسکیو آپریشن کے دوران دریا میں گر نے والے فوجی جوان کی1 کلو میٹر تک تیراکی، ریسکیو کر لیا گیا

(ویب ڈیسک ) ماڑی پتن برج پر ریسکیو آپریشن کے دوران کشتی ڈگمگانے سے فوجی جوان دریا میں گر گیا  تھا۔

تاندلیانوالہ میں سیلابی صورتحال ،   ماڑی پتن برج پر ریسکیو آپریشن کے دوران ریسکیو کی کشتی میں پانی بھر گیا ،کشتی ڈگمگانے سے فوجی جوان دریا میں گر گیا ۔

فوجی جوان ایک کلومیٹر تک دریا میں تیرتا  رہا  اور آخرکار   ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ریسکیو آپریشن برج میں پھنسی ریت نکالنے والی مشینری کو ہٹانے کیلیے کیا جا رہا تھا۔

Watch Live Public News