نئے سال میں واٹس ایپ کن فونز میں چلنا بند ہوجائے گا؟

نئے سال میں واٹس ایپ کن فونز میں چلنا بند ہوجائے گا؟
واٹس ایپ جو آئے دن صارفین کیلئے ہر کچھ دن کے بعد ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دیتا ہے لیکن اب بہت سے صارفین کیلے آنے والے نئے سال یعنی کہ (2023) میں استعمال کے قابل نہیں رہے گا ۔ ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی بہت سے پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے صارفین 2023 میں پیغام رسانی کی یہ ایپلی کیشن استعمال نہیں کرسکیں گے ۔ اس سے قبل اکتوبر میں ایپل نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا تھا۔ تاہم اب دو آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز والے صارفین بھی آج رات 12 بجے کے بعد سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے ۔آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کون ،کون سے 49 فونز ہیں کہ جن میں یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں رہے گی ۔ Samsung Galaxy S2 Samsung Galaxy S3 mini Samsung Galaxy Trend II Samsung Galaxy Trend Lite Samsung Galaxy Xcover 2 Sony Xperia Arc S Sony Xperia miro Sony Xperia Neo L Wiko Cink Five Wiko Darknight ZT iPhone 5 iPhone 5c Archos 53 Platinum Grand S Flex ZTE Grand X Quad V987 ZTE HTC Desire 500 Huawei Ascend D Huawei Ascend D1 Huawei Ascend D2 Huawei Ascend G740 Huawei Ascend Mate Huawei Ascend P1 Quad XL Lenovo A820 LG Enact LG Lucid 2 LG Optimus 4X HD LG Optimus F3 LG Optimus F3Q LG Optimus F5 LG Optimus F6 LG Optimus F7 LG Optimus L2 II LG Optimus L3 II LG Optimus L3 II Dual LG Optimus L4 II LG Optimus L4 II Dual LG Optimus L5 LG Optimus L5 LG Optimus L5 Dual LG Optimus L5 II LG Optimus L7 LG Optimus L7 II LG Optimus L7 II Dual LG Optimus Nitro HD Memo ZTE V956 Samsung Galaxy Ace 2 Samsung Galaxy Core
ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔