(ویب ڈیسک) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑدیا۔
تفصیلات کےمطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو کو آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑدیا۔
خیال رہے کہ آئی جی سندھ آج 31 دسمبرکومدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرہوجائیں گے۔