ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تہران میں میزائل سازی سے متعلق تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 40 اسلحہ سازی اور تحقیقاتی مراکز پر حملے کیے گئے۔
دوسری جانب اصفہان میں ہونے والے شدید دھماکوں کی ویڈیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔
Donald J. Trump Truth Social Post of Video 08:50 PM EST 03.30.26
— Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) March 31, 2026
President Trump just posted new uncensored video of a gigantic blast pic.twitter.com/klA2zTJpRQ
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم استعمال کرتے ہوئے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا گیا۔