پاکستان کی فضائی حدود بند: مودی کے طیارے کو بشکیک پہنچنے کیلئے طویل فضائی روٹ اختیار کرنا پڑا

پاکستان کی فضائی حدود بند: مودی کے طیارے کو بشکیک پہنچنے کیلئے طویل فضائی روٹ اختیار کرنا پڑا

(ویب ڈیسک) پاکستانی فضائی پابندی کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بشکیک پہنچنے کے لیے طویل فضائی روٹ اختیار کرنا پڑا۔

پاکستان کی فضائی حدود بھارتی طیاروں کےلیے بند، بھارتی وزیراعظم کا طیارہ بھی پاکستانی حدود استعمال نہ کرسکا۔پاکستانی فضائی پابندی کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بشکیک پہنچنے کے لیے طویل فضائی روٹ اختیار کرنا پڑا۔

پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہ ملنے پر بھارتی طیارے نے متبادل راستہ اختیار کیا۔بھارتی وزیراعظم کا بشکیک سفر، پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے پرواز کا روٹ طویل ہوگیا۔

خیال رہے کہ پاکستان کی فضائی پابندی کے باعث بھارتی طیاروں کو پاکستانی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں۔بھارتی وزیراعظم مودی کے طیارے کو بشکیک پہنچنے کے لیے پاکستان سے ہٹ کر فضائی راستہ اختیار کرنا پڑا۔

Watch Live Public News