پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے  کی شکایات

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے  کی شکایات

(ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے  کی شکایات سامنےآ رہی ہے۔

انٹرنیٹ کنکٹیویٹی پر نظر رکھنے والے ادارے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین کو کافی مشکلات درپیش ہیں۔

فی الحال انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی  اور نہ ہی پی ٹی اے کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Watch Live Public News