(ویب ڈیسک ) ایرانی پاسداران انقلاب نے نتین یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر کے مقام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ خیبرشکن بیلسٹک میزائلوں کے ذریعےنیتن یاہو پر حملہ کیا گیا۔
خیبر ایجنسی کے مطابق صحافیوں نے یروشلم میں دھماکوں کی آوازیں بھی سنی ہے۔جس کے بعد اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل داغے گئے ہیں ۔
ایران کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد نیتن یاہو کی حالت غیر واضح ہے۔