عمران خان ، بشری بی بی کیخلاف  190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان ، بشری بی بی کیخلاف  190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کیلئے مقرر

(ویب ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کیخلاف190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

190 ملین پاونڈ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست 8 مئی کواسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔

 

Watch Live Public News