ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم

ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم

(ویب ڈیسک )   ملک بھر میں گزشتہ روز سونے کی قیمت اضافے کے بعد آج  قیمت مستحکم رہی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ سونا 3 لاکھ 70 ہزار 700 روہے پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 3 لاکھ 17 ہزار 815 پر مستحکم رہا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں بھی بغیر کسی تبدیلی کے فی اونس سونا 3480 ڈالر پر برقرار رہا۔

Watch Live Public News