پی آئی اے کا لندن کے فضائی آپریشن میں توسیع کا فیصلہ، ہفتہ وار 7 پروازیں اپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے کا لندن کے فضائی آپریشن میں توسیع کا فیصلہ، ہفتہ وار 7 پروازیں اپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے
کیپشن: پی آئی اے کا لندن کے فضائی آپریشن میں توسیع کا فیصلہ، ہفتہ وار 7 پروازیں اپریٹ ہوں گی: ترجمان پی آئی اے

ویب ڈیسک: پی آئی اے 27 اکتوبر سے روزانہ پاکستان سے لندن کیلئے پروازیں بھرے گا ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ہفتہ وار 5 پروازیں اسلام آباد اور 2 پروازیں لاہور اور لندن کے مابین آپریٹ کی جائیں گی۔  اس وقت پی آئی اے لندن کیلئے 4 ہفتہ وار پروازیں آپریٹ کررہا ہے

پروازوں کی تعداد میں اضافہ مسافروں کے اعتماد اور بڑھتی ہوئی مانگ کا مظہر ہے۔

Watch Live Public News