اوباش نوجوان کی 8 سالہ بچے سے بدفعلی

اوباش نوجوان کی 8 سالہ بچے سے بدفعلی
کیپشن: اوباش نوجوان کی 8 سالہ بچے سے بدفعلی

ویب ڈیسک: اوباش نوجوان کی جانب سے 8 سالہ بچے سے بدفعلی کیے جانے کا واقعہ رونما ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے گاؤں جھکڑ میں 18سالہ اوباش نوجوان نے 8 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا ہے۔ 

بدفعلی کی ایف آئی آر تھانہ ککرالی میں درج کر لی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ 18 سالہ حسنین شاہ بچے کو ورغلاکر حویلی میں لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کرتا رہا اور گھربتانے پرقتل کی دھمکی بھی دیتارہا۔

اہلخانہ نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

Watch Live Public News