اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل،وجہ بھی سامنےآگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل،وجہ بھی سامنےآگئی
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل،وجہ بھی سامنےآگئی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان آج دستیاب نہیں ہونگے،کاز لسٹ کینسل ہونے کا نوٹس عدالت کے باہر آویزاں کر دیا گیا۔

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدم دستیابی کے باعث ڈی بی کی کاز لسٹ بھی کینسل کی گئی ہے،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیسز کی سماعت کرنا تھی۔

Watch Live Public News