سویڈن؛ سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی

سویڈن؛ سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی

ویب ڈیسک:   سویڈن کے وسطی علاقے میں ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ چکے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے, فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Watch Live Public News