ویب ڈیسک: چینی فوج نےآرٹیفیشل ٹیکنالوجی سے جنگ کی حیران کن ویڈیوبناڈالی !جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
پاک- بھارت بحری جنگ کے حوالے سے چین نے کیا خوب نقشہ کھینچا ہے ، آرٹیفیشل ٹیکنالوجی سے تیار ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں جنگی تکنیک، بہترین ہتھیار اور پاکستانی پائلٹس کی مہارت کا بہترین اظہارکیاگیاہے۔
چینی ماہرین اس جنگ میں پاکستانی جوانوں کو لمحہ بہ لمحہ گائیڈکرتے دکھائی دیتےہیں۔