(ویب ڈیسک ) عالمی مالیاتی ادارے گولڈ مین ساکس نے سونے کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ظاہر کردیا۔
گولڈ مین ساکس کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کی خودمختاری پر آنچ آنے سے افراطِ زر بڑھ سکتی ہے، عالمی منڈی میں سونا 5 ہزار ڈالر فی اونس تک بڑھ سکتا ہے،اسٹاک کی قیمتوں میں کمی اور بانڈز کی قیمتیں طویل مدتی ہو سکتی ہیں، ٹی-بلز مارکیٹ کا 1 فیصد بھی سونے کی طرف مائل ہوا تو قیمت آسمان پر پہنچ جائے گی۔