پنجاب پولیس کے 9 افسران کےتبادلے، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب پولیس کے 9 افسران کےتبادلے، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے نو آفیسران کے تبادلے/ تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

 محمد لطیف ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد تعینات  کیا گیا، حافظ محمد رضوان ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال تعینات ، محمد جعفر سید ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ تعینات ، آصف مرتضٰی ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل جھنگ تعینات  کیا۔

شہزاد احمد ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ ، محمد ساجد ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ایگزیکٹو) ہائی سکیورٹی جیل میانوالی، عاشق حسین ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) سنٹرل جیل لاہور، بلال اصغر ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (جوڈیشل) سنٹرل جیل میانوالی اور محمد انجم کو ڈپٹی سپرٹینڈنٹ (ڈیولپمنٹ) ڈسٹرکٹ جیل لودھراں تعینات کیا۔

Watch Live Public News