ویب ڈیسک: سرگودھا کے علاقہ کوٹ مومن میں چھ بچے کھیلتے ہوئے گندم کے بھڑولے میں جا گرے، گندم کے بھڑولے میں گرنے کے باعث دم گھٹنے سے بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
افسوس ناک واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پرپہنچی، ٹیمیں کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ بچے دم توڑ چکے ہیں،رگودھا : ریسکیو ٹیموں نےلاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
دوپہر 12:56 بجے، ریسکیو سروس سرگودھا کنٹرول روم کو چک نمبر 12، جناح کالونی سے ایک المناک کال موصول ہوئی، جس میں اطلاع دی گئی کہ بچے ایک بڑے گندم کے ڈبے میں سانس گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ متاثرین — ثمیا (8 سال)، آمنہ (6 سال)، صویرا رانی (4 سال)، دعا فاطمہ (1 سال)، مریم (7 سال)، اور سونیا (6 سال