ویب ڈیسک: راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کو انڈا پڑگیا۔
پی ٹی آئی کارکنوں نے خاتون کو گھیر لیا، پولیس بیچ بچاؤ کی کوشش کرتی رہی۔ پولیس نے انڈا مارنے والی 2 خواتین کو حراست میں لے لیا۔
علیمہ خانم گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئیں۔