رینالہ خورد: پرانی سبزی منڈی روڈ پر دوکانوں میں آتشزدگی

رینالہ خورد: پرانی سبزی منڈی روڈ پر دوکانوں میں آتشزدگی
رینالہ خورد (پبلک نیوز) پرانی سبزی منڈی روڈ پر سبزی کی دوکانوں میں آگ لگ گئی۔ رینالہ خورد ریسکیو ٹیمیں آگ کو بجھانے میں مصروف۔تفصیلات کے مطابق آگ تیزی سے پھیلنے لگی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ ہونے باعث لگی۔ آگ لگنے سے دوکانداروں کا سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔