سولر صارفین کے لیے خوشخبری 

سولر صارفین کے لیے خوشخبری 

(ویب ڈیسک) سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری  آگئی۔

تفصیلات کے مطابق 25 کلو واٹ سولر کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی گئی۔ نیپرانے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سولر صارفین کےلیے منظوری کا اختیار  بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دے دیا گیا ۔

اس حوالے سے نیپرا کا کہنا ہے کہ  25کلو واٹ تک سولرصارفین کونیپرا سےاجازت کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Watch Live Public News