پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح09بجے، 6 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح09بجے، 6 فروری 2021

ڈیلی میل، ڈیورڈروز کیخلاف شہباز شریف کا مقدمہ سماعت کیلئے منظور، الزامات درست ہیں یا غلط فیصلہ ٹرائل میں ہوگا، جج

مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف میں تبدیلی نہیں آئی، پاکستان کا موقف سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہے، دفتر خارجہ

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا آرڈیننس تیار، آرڈیننس عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا ہے

رانا ثنا اللہ کی عبوری ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا

بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، تنازعہ کشمیر حل کئے بغیر پاک بھارت تعلقات بہتر نہیں ہوسکتے اور نہ ہی خطے میں پائیدار امن کا قیام یقینی بنایا جا سکتا ہے، صدر عارف علوی

Watch Live Public News