پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03بجے، 6 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03بجے، 6 فروری 2021

حکومت نے سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی تیار کرلی، گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کی اہم ملاقات

این آر او کی دیر ہے، اپوزیشن کہے گی عمران خان زبردست آدمی ہے، وزیراعظم عمران خان

برطانوی عدالت میں شہبازشریف کی جانب سے صحافی کے خلاف دائر ہتک عزت مقدمے کی ابتدائی سماعت کا فیصلہ جاری، اخبارمیں لگائے گئے الزامات درست تھے یا غلط، فیصلہ ٹرائل میں ہوگا۔

حکومت سینٹ الیکشن مکمل شفافیت سے کرانا چاہتی ہے: شبلی فراز

اسلام آباد میں مریم نواز کی مولانا فضل الرحمن کے گھر آمد، مریم نواز کی پی ڈی ایم سربراہ سے ملاقات

شہباز شریف کےخلاف مبینہ طور پر شہزاد اکبر نے سٹوری لکھوائی، وزیراعظم اور برطانوی صحافی کی تصویر سب کے سامنے ہے، مریم اورنگزیب

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔