پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06بجے، 6 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام06بجے، 6 فروری 2021

آج این آر او دے دوں تو کہیں گے عمران سے زبردست کوئی آدمی نہیں، اب ملکی معیشت سمبھل رہی ہے، خراب حالات اپوزیشن کی وجہ سے ہیں،وزیراعظم عمران خان

بھارت سمجھتا ہے کہ پاکستان کو دبا لے گا، یہ اسکی خام خیالی ہے، وزیراعظم عمران خان

لندن ہائیکورٹ میں شہباز شریف کے حق میں فیصلہ نہیں آیا، شہزاد اکبر

اب اخبار کو الزامات کا دفاع کرنا ہوگا، شہباز شریف

اوچھے ہتھکنڈوں کے بغیر پی پی کا جیتنا ممکن نہیں، شہباز گل

کوئی ڈیل چل رہی ہے نہ اس پر یقین رکھتے ہیں، شبلی فراز

کورونا کی دوسری لہر کا زور ٹوٹنے لگا، کیسز وا موات میں نمایاں کمی

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کو مہنگائی مارچ کا نام دے دیراولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاپ آڈر ناکام، میچ دلچسپ مرحلے میں داخل، دوسری اننگز میں پاکستان کو 200 رنز کی برتری

جوئے روٹ کی ریکارڈ ساز اننگز، 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔