لاہور یونیورسٹی  میں طالبہ کی خودکشی ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور یونیورسٹی  میں طالبہ کی خودکشی ، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

(ویب ڈیسک) متاثرہ طالبہ کی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

کلوز سرکٹ فوٹیج میں یونیورسٹی کی تیسری منزل سے طالبہ کو چھلانگ لگاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ متاثرہ طالبہ تشویشناک حالت میں جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ طالبہ کو اندرونی و بیرونی چوٹیں آئی اور علاج و معالجہ جاری ہے۔

Watch Live Public News