کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے 

کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے 
کیپشن: کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے 

ویب ڈیسک: کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کرگئے.

کامیڈی اداکار اللہ رکھا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے . پبلک ڈیمانڈ پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران اللہ رکھا پیپسی کو ہارٹ اٹیک ہوا. انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے. کامیڈی اداکار اللہ رکھا پیپسی پبلک ڈیمانڈ کامیڈی شوکا حصہ تھے.

Watch Live Public News