(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے کا عندیہ ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
برینٹ کروڈ 8 ، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت میں 9.2 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے جس کے بعد برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 101 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 93 ڈالر پر آ گئی ہے۔