کم عمر بچے کا بس کی ڈرائیونگ کا معاملہ، بس  مالک کو 50 ہزار کا ای چالان

کم عمر بچے کا بس کی ڈرائیونگ کا معاملہ، بس  مالک کو 50 ہزار کا ای چالان

(ویب ڈیسک ) بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا چالان جاری کردیا گیا ہے۔

ڈی ایچ اے کے علاقے میں کم عمر بچے کا مزدہ کوچ کی ڈرائیونگ کا معاملہ ، بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا چالان جاری کردیا گیا ہے۔

بس مالک کو 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا گیا ۔ اس سے قبل سب سے بڑا جرمانہ ڈمپر کو ایک لاکھ روپے کیا گیا

خیال رہے کہ 11 سے 12 سالہ بچہ 26 اسٹریٹ پر بس بھگا رہا تھا ۔

Watch Live Public News