آئی سی سی میٹنگز میں ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ اٹھا دیا گیا

 آئی سی سی میٹنگز میں ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ اٹھا دیا گیا

ویب ڈیسک: آئی سی سی بورڈ میٹنگز ، ایشیاکپ ٹرافی کا معاملہ، آئی سی سی میٹنگز میں ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ اٹھایا گیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی بورڈز میٹنگز کے سائیڈلائن پر ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ اٹھایاگیا، آئی سی سی ممبرز ممالک نے پاکستان اور بھارت کو معاملہ باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا۔

ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ حل کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل  دے دی گئی، ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ آئی سی سی بورڈ میٹنگز کے ایجنڈے میں شامل نہیں تھا۔

Watch Live Public News