آزاد کشمیر میں پرتشدد احتجاج پر عوام میں شدید غم و غصہ، شہید نوجوان کے والد کی دہائی

آزاد کشمیر میں پرتشدد احتجاج پر عوام میں شدید غم و غصہ، شہید نوجوان کے والد کی دہائی
کیپشن: آزاد کشمیر میں پرتشدد احتجاج پر عوام میں شدید غم و غصہ، شہید نوجوان کے والد کی دہائی

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر  میں پرتشدد احتجاج پر عوام میں شدید غم و  غصہ، شہید نوجوان کے والد کی دہائی۔ کہا احتجاج کے دوران تشدد کا عنصر جان مال کے نقصان کا باعث ہے ۔

  آزاد کشمیر میں پرتشدد احتجاج میں شہید نوجوان کے والد نے  احتجاج میں نوجوانوں کو  گمراہ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت  کی۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد احتجاج میں شہید کئے گئے نوجوان کے والد نے ہڑتال کو ظلم قرار دے دیا۔

شہید نوجوان کے والد نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کا بچہ کہا ں تھا؟ کیا کر رہا تھا؟ اور اس کے ہاتھ میں کیا تھا؟ احتجاج کا واحد حل جمہوری طرز عمل کے ذریعے مسائل ختم کرنا ہے۔

Watch Live Public News