ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی 

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی 

(ویب ڈیسک ) ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 2400 روپے کمی سے 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 2058 روپے کمی سے 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کم ہوکر 4406 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

اسی طرح فی تولہ چاندی 39 روپے کمی سے 7059 روپے ہوگئی  جبکہ 10 گرام چاندی 34 روپے کمی سے 6051 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی 65.80 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

Watch Live Public News