نیک تمنائیں ارشد کے ساتھ ہیں، انشاء اللہ میڈل پاکستان کا ہوگا، مصباح الحق ، وقار یونس

نیک تمنائیں ارشد کے ساتھ ہیں، انشاء اللہ میڈل پاکستان کا ہوگا، مصباح الحق ، وقار یونس
سورس: Google

ویب ڈیسک: ارشد ندیم  کے لیے پی سی بی ایڈوائزر سابق کپتان و قار یونس اور سابق کپتان مصباح الحق نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

اس موقع پر وقار یونس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا دن ہے ہمیں اس پر فخر کرنا چاہےارشد ندیم نیزہ پھینکیں گے اور پاکستان کو تمغہ دلائیں گے۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔ ارشد ندیم پوری  قوم تیرے پیچھے ہے آل دی بیسٹ

دوسری جانب مصباح الحق نے کہا کہ گڈ لک ارشد ندیم ، ہم سب آپ کے لیے دعائیں  کریں گے۔ یہاں تک پہنچنا بہت بڑی بات ہے۔اللہ ان کو کامیابی دے ان کے ساتھ بہت دعائیں ہیں۔ 

Watch Live Public News