(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدقیمت 4لاکھ35ہزار36روپے ہو گئی، 10گرام سونا 515روپے اضافے سے 3لاکھ72ہزار973روپے کاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں 6ڈالر اضافےسونے کی فی اونس قیمت 4125ڈالر ہو گئی۔
اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 120روپے کم ہو کر 6368روپے پر آ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی 103 روپے کمی سے 5459 روپےہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں چاندی 1.20 ڈالر کمی سے 58.90 ڈالر فی اونس پرآگئی۔