ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے فی تولہ کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے فی تولہ کمی
کیپشن: ملک میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے فی تولہ کمی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 76 ہزار 59 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 30 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 161 ڈالر کا ہوگیا۔

Watch Live Public News