ایرانی سپریم لیڈر سے فوجی سربراہ کی ملاقات،سید مجتبیٰ خامنہ ای نے 'نئے رہنمائی اقدامات' آگاہ کیا

ایرانی سپریم لیڈر سے فوجی سربراہ کی ملاقات،سید مجتبیٰ خامنہ ای نے 'نئے رہنمائی اقدامات' آگاہ کیا

(ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی نے سپریم لیڈر کو ایرانی فوج کی تیاریوں سے متعلق بریف کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی متحدہ فوجی کمانڈر کے سربراہ علی  عبداللہی  نے ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات کی۔ ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای  نے ایرانی فوجی سربراہ کو 'نئے رہنمائی اقدامات' سے آگاہ کیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ علی عبداللہی نے ایرانی سپریم لیڈر کو ایرانی فوج کی تیاریوں سے متعلق بریف کیا۔

کمانڈر علی عبداللہی نے کہا کہ ایرانی فوج امریکا، اسرائیل کی کسی بھی کارروائی کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،دشمن کی طرف سے کسی بھی غلطی پر ایران کا ردعمل تیز،سخت اور فیصلہ کن ہو گا ۔

Watch Live Public News