جعلی فارم47سوشل میڈیاپرگردش کررہےہیں،عظمیٰ بخاری

جعلی فارم47سوشل میڈیاپرگردش کررہےہیں،عظمیٰ بخاری
کیپشن: جعلی فارم47سوشل میڈیاپرگردش کررہےہیں،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: رہنمامسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں بغیرکسی اتحادکےحکومت بنائیں گے، جعلی فارم47سوشل میڈیاپرگردش کررہےہیں۔
تفصیلات کے مطابق  لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنمامسلم لیگ(ن)عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ انتخابات میں عوام نےمسلم لیگ ن پربھرپوراعتمادکااظہارکیا، عوام نےانتخابات میں ترقی کےایجنڈےکوووٹ دیا، مسلم لیگ ن اکثریتی جماعت بن کرابھری ہے۔
لیگی رہنماکامزیدکہناتھاکہ جعلی فارم47سوشل میڈیاپرگردش کررہےہیں،بیرسٹرگوہرمخالف آزادامیدواروں کوبھی اپنےکھاتےمیں ڈال رہےہیں، مسلم لیگ ن جھوٹ اورفسادکی سیاست پریقین نہیں رکھتی،پنجاب میں بغیرکسی اتحادکےحکومت بنائیں گے۔

Watch Live Public News